احبار 25:11 URD

11 وہ پچاسواں برس تُمہارے لِئے یوبلی ہو ۔ تُم اُس میں کُچھ نہ بونا اور نہ اُسے جو اپنے آپ پَیدا ہو جائے کاٹنا اور نہ بے چھٹی تاکوں کا انگُور جمع کرنا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 25

سیاق و سباق میں احبار 25:11 لنک