احبار 25:22 URD

22 اور آٹھویں برس پِھر جوتنا بونا اورپِچھلا غلّہ کھاتے رہنا بلکہ جب تک نویں سال کے بوئے ہُوئے کی فصل نہ کاٹ لو اُس وقت تک وہی پِچھلا غلّہ کھاتے رہو گے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 25

سیاق و سباق میں احبار 25:22 لنک