احبار 25:52 URD

52 اور اگر سالِ یوبلی کے تھوڑے سے برس رہ گئے ہوں تو وہ اُس کے ساتھ حِساب کرے اور اپنے چُھوٹنے کی قِیمت اُتنے ہی برسوں کے مُطابِق اُسے پھیر دے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 25

سیاق و سباق میں احبار 25:52 لنک