55 کیونکہ بنی اِسرائیل میرے لِئے خادِم ہیں ۔ وہ میرے خادِم ہیں جِن کو مَیں مُلکِ مِصر سے نِکال کر لایا ہُوں ۔ مَیں خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں۔
پڑھیں مکمل باب احبار 25
سیاق و سباق میں احبار 25:55 لنک