احبار 4:22 URD

22 اور جب کِسی سردار سے خطا سرزد ہو اور وہ اُن کاموں میں سے جِنہیں خُداوند نے منع کِیا ہے کِسی کام کو نادانِستہ کر بَیٹھے اور مُجرِم ہو جائے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 4

سیاق و سباق میں احبار 4:22 لنک