احبار 4:26 URD

26 اور سلامتی کے ذبِیحہ کی چربی کی طرح اُس کی سب چربی مذبح پر جلائے ۔ یُوں کاہِن اُس کی خطا کا کفّارہ دے تو اُسے مُعافی مِلے گی۔

پڑھیں مکمل باب احبار 4

سیاق و سباق میں احبار 4:26 لنک