احبار 4:6 URD

6 اور کاہِن اپنی اُنگلی خُون میں ڈبو ڈبو کر اور خُون میں سے لے لے کر اُسے مَقدِس کے پردہ کے سامنے سات بار خُداوند کے آگے چِھڑکے۔

پڑھیں مکمل باب احبار 4

سیاق و سباق میں احبار 4:6 لنک