احبار 6:18 URD

18 ہارُون کی اَولاد کے سب مَرد اُس میں سے کھائیں ۔ تُمہاری پُشت در پُشت خُداوند کی آتِشِین قُربانیوں میں سے یہ اُن کا حق ہو گا ۔ جو کوئی اُنہیں چُھوئے وہ پاک ٹھہرے گا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 6

سیاق و سباق میں احبار 6:18 لنک