احبار 9:15 URD

15 پِھر جماعت کے چڑھاوے کو آگے لا کر اور اُس بکرے کو جو جماعت کی خطا کی قُربانی کے لِئے تھا لے کر اُس کو ذبح کِیا اور پہلے کی طرح اُسے بھی خطا کے لِئے گُذرانا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 9

سیاق و سباق میں احبار 9:15 لنک