احبار 9:5 URD

5 اور وہ جو کُچھ مُوسیٰ نے حُکم کِیا تھا سب خَیمۂِ اِجتماع کے سامنے لے آئے اور ساری جماعت نزدِیک آ کر خُداوند کے حضُور کھڑی ہُوئی۔

پڑھیں مکمل باب احبار 9

سیاق و سباق میں احبار 9:5 لنک