احبار 9:9 URD

9 اور ہارُون کے بیٹے خُون کو اُس کے پاس لے گئے اور اُس نے اپنی اُنگلی اُس میں ڈبو ڈبو کر اُسے مذبح کے سِینگوں پر لگایا اور باقی خُون مذبح کے پایہ پر اُنڈیل دِیا۔

پڑھیں مکمل باب احبار 9

سیاق و سباق میں احبار 9:9 لنک