حِزقی ایل 10:16 URD

16 اور جب کرُّوبی چلتے تھے تو پہئے بھی اُن کے ساتھ ساتھ چلتے تھے اور جب کرُّوبِیوں نے اپنے بازُو پَھیلائے تاکہ زمِین سے اُوپر بُلند ہوں تو وہ پہئے اُن کے پاس سے جُدا نہ ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 10

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 10:16 لنک