حِزقی ایل 10:6 URD

6 اور یُوں ہُؤا کہ جب اُس نے اُس شخص کو جو کتانی لِباس پہنے تھا حُکم کِیا کہ وہ پہئے کے اندر سے اور کرُّوبِیوں کے درمِیان سے آگ لے تب وہ اندر گیا اور پہئے کے پاس کھڑا ہُؤا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 10

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 10:6 لنک