حِزقی ایل 10:9 URD

9 اور مَیں نے نِگاہ کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ چار پہئے کرُّوبِیوں کے آس پاس ہیں ۔ ایک کرُّوبی کے پاس ایک پہیا اور دُوسرے کرُّوبی کے پاس دُوسرا پہیا تھا اور اُن پہیوں کا جلوہ دیکھنے میں زبرجد کا سا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 10

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 10:9 لنک