حِزقی ایل 11:1 URD

1 اور رُوح مُجھ کو اُٹھا کر خُداوند کے گھر کے مشرِقی پھاٹک پر جِس کا رُخ مشرِق کی طرف ہے لے گئی اور کیا دیکھتا ہُوں کہ اُس پھاٹک کے آستانہ پر پچِیّس شخص ہیں اورمَیں نے اُن کے درمِیان یازنیا ہ بِن عزُّور اور فلطیا ہ بِن بِنایا ہ لوگوں کے اُمرا کو دیکھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 11

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 11:1 لنک