حِزقی ایل 11:13 URD

13 اور جب مَیں نبُوّت کر رہا تھا تو یُوں ہُؤا کہ فلطیا ہ بِن بنایاہ مَر گیا ۔ تب مَیں مُنہ کے بَل گِرا اور بُلند آواز سے چِلاّ کر کہا آہ خُداوند خُدا! کیا تُو بنی اِسرائیل کے بقِیّہ کو بِالکُل مِٹا ڈالے گا؟۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 11

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 11:13 لنک