حِزقی ایل 11:15 URD

15 کہ اَے آدم زاد تیرے بھائِیوں ہاں تیرے بھائِیوں یعنی تیرے قرابتیوں بلکہ سب بنی اِسرائیل سے ہاں اُن سب سے یروشلیِم کے باشِندوں نے کہا ہے خُداوند سے دُور رہو۔ یہ مُلک ہم کو مِیراث میں دِیا گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 11

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 11:15 لنک