حِزقی ایل 11:22 URD

22 تب کرُّوبِیوں نے اپنے اپنے بازُو بُلند کِئے اور پہئے اُن کے ساتھ ساتھ چلے اور اِسرائیل کے خُدا کا جلال اُن کے اُوپر جلوہ گر تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 11

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 11:22 لنک