حِزقی ایل 11:7 URD

7 اِس لِئے خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ تُمہارے مقتُول جِن کی لاشیں تُم نے شہر میں رکھ چھوڑی ہیں یہ وُہی گوشت ہے اور یہ شہر وُہی دیگ ہے لیکن تُم اِس سے باہر نِکالے جاؤ گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 11

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 11:7 لنک