حِزقی ایل 12:13 URD

13 اور مَیں اپنا جال اُس پر بِچھاؤُں گا اور وہ میرے پھندے میں پھنس جائے گا اور مَیں اُسے کسدیوں کے مُلک میں بابل میں پُہنچاؤُں گا لیکن وہ اُسے نہ دیکھے گا اگرچہ وہِیں مَرے گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 12

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 12:13 لنک