حِزقی ایل 12:2 URD

2 کہ اَے آدم زاد! تُو ایک باغی گھرانے کے درمِیان رہتا ہے جِن کی آنکھیں ہیں کہ دیکھیں پر وہ نہیں دیکھتے اور اُن کے کان ہیں کہ سُنیں پر وہ نہیں سُنتے کیونکہ وہ باغی خاندان ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 12

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 12:2 لنک