حِزقی ایل 13:7 URD

7 کیا تُم نے باطِل رویا نہیں دیکھی؟ کیا تُم نے جُھوٹی غَیب دانی نہیں کی کیونکہ تُم کہتے ہو کہ خُداوند نے فرمایا ہے اگرچہ مَیں نے نہیں فرمایا؟۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 13

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 13:7 لنک