حِزقی ایل 14:3 URD

3 کہ اَے آدم زاد اِن مَردوں نے اپنے بُتوں کو اپنے دِل میں نصب کِیا ہے اور اپنی ٹھوکر کِھلانے والی بدکرداری کو اپنے سامنے رکھّا ہے ۔ کیا اَیسے لوگ مُجھ سے کُچھ دریافت کر سکتے ہیں؟۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 14

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 14:3 لنک