9 اور اگر نبی فریب کھا کر کُچھ کہے تو مَیں خُداوند نے اُس نبی کو فریب دِیا اور مَیں اپنا ہاتھ اُس پر چلاؤُں گا اور اُسے اپنے اِسرائیلی لوگوں میں سے نابُود کر دُوں گا۔
پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 14
سیاق و سباق میں حِزقی ایل 14:9 لنک