حِزقی ایل 15:7 URD

7 اور میرا چِہرہ اُن کے خِلاف ہو گا ۔ وہ آگ سے نِکل بھاگیں گے پر آگ اُن کو بھسم کرے گی اور جب میرا چِہرہ اُن کے خِلاف ہو گا تو تُم جانو گے کہ خُداوند مَیں ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 15

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 15:7 لنک