حِزقی ایل 16:41 URD

41 اور وہ تیرے گھر آگ سے جلائیں گے اور بُہت سی عَورتوں کے سامنے تُجھے سزا دیں گے اور مَیں تُجھے بدکاری سے روک دُوں گا اور تُو پِھر اُجرت نہ دے گی۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 16

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 16:41 لنک