حِزقی ایل 16:49 URD

49 دیکھ تیری بِہن سدُو م کی تقصِیر یہ تھی۔غرُور اورروٹی کی سیری اور راحت کی کثرت اُس میں اور اُس کی بیٹِیوں میں تھی ۔ اُس نے غرِیب اور مُحتاج کی دست گِیری نہ کی۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 16

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 16:49 لنک