حِزقی ایل 16:53 URD

53 اور مَیں اُن کی اسِیری کو بدل دُوں گا یعنی سدُو م اوراُس کی بیٹِیوں کی اسِیری کو اور سامر یہ اور اُس کی بیٹِیوں کی اسِیری کو اور اُن کے درمِیان تیرے اسِیروں کی اسِیری کو۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 16

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 16:53 لنک