حِزقی ایل 17:16 URD

16 خُداوند خُدا فرماتا ہے کہ مُجھے اپنی حیات کی قَسم وہ اُسی جگہ جہاں اُس بادشاہ کا مسکن ہے جِس نے اُسے بادشاہ بنایا اور جِس کی قَسم کو اُس نے حقِیرجانا اور جِس کا عہد اُس نے توڑا یعنی بابل میں اُسی کے پاس مَرے گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 17

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 17:16 لنک