حِزقی ایل 18:26 URD

26 جب صادِق اپنی صداقت سے باز آئے اور بدکرداری کرے اور اُس میں مَرے تو وہ اپنی بدکرداری کے سبب سے جو اُس نے کی ہے مَرے گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 18

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 18:26 لنک