حِزقی ایل 18:30 URD

30 پس خُداوند خُدا فرماتا ہے اَے بنی اِسرائیل مَیںہر ایک کی روِش کے مُطابِق تُمہاری عدالت کرُوں گا ۔ تَوبہ کرو اور اپنے تمام گُناہوں سے باز آؤ تاکہ بدکرداری تُمہاری ہلاکت کا باعِث نہ ہو۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 18

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 18:30 لنک