حِزقی ایل 2:6 URD

6 اور تُو اَے آدم زاد اُن سے ہِراسان نہ ہو اور اُن کی باتوں سے نہ ڈر ۔ ہر چند تُو اُونٹ کٹاروں اور کانٹوں سے گھِرا ہے اور بِچھُّوؤں کے درمِیان رہتا ہے ۔ اُن کی باتوں سے ترسان نہ ہو اور اُن کے چِہروں سے نہ گھبرا اگرچہ وہ باغی خاندان ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 2

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 2:6 لنک