حِزقی ایل 20:22 URD

22 تَو بھی مَیں نے اپنا ہاتھ کھینچا اور اپنے نام کی خاطِر اَیسا کِیا تاکہ وہ اُن قَوموں کی نظر میں جِن کے دیکھتے ہُوئے مَیں اُن کو نِکال لایا ناپاک نہ کِیا جائے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 20

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 20:22 لنک