حِزقی ایل 20:44 URD

44 خُداوند خُدا فرماتا ہے اَے بنی اِسرائیل جب مَیں تُمہاری بُری روِش اور بد اعمالی کے مُطابِق نہیں بلکہ اپنے نام کی خاطِر تُم سے سلُوک کرُوں گا تو تُم جانو گے کہ مَیں خُداوند ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 20

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 20:44 لنک