حِزقی ایل 21:12 URD

12 اَے آدم زاد تُو رو اور نالہ کر کیونکہ وہ میرے لوگوںپرچلے گی ۔وہ اِسرائیل کے سب اُمرا پر ہو گی ۔وہ میرے لوگوں سمیت تلوار کے حوالہ کِئے گئے ہیںاِس لِئے تُو اپنی ران پر ہاتھ مار۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 21

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 21:12 لنک