حِزقی ایل 22:18 URD

18 کہ اَے آدم زاد بنی اِسرائیل میرے لِئے مَیل ہو گئے ہیں ۔ وہ سب کے سب پِیتل اور رانگا اور لوہا اور سِیسا ہیں جو بھٹّی میں ہیں ۔ وہ چاندی کی مَیل ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 22

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 22:18 لنک