حِزقی ایل 22:22 URD

22 جِس طرح چاندی بھٹّی میں پِگھلائی جاتی ہے اُسی طرح تُم اُس میں پِگھلائے جاؤ گے اور تُم جانو گے کہ مَیں خُداوند نے اپنا قہر تُم پر نازِل کِیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 22

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 22:22 لنک