حِزقی ایل 22:27 URD

27 اُس کے اُمرا اُس میں شِکار کو پھاڑنے والے بھیڑِیوں کی مانِند ہیں جو ناجائِز نفع کی خاطِر خُون ریزی کرتے اور جانوں کو ہلاک کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 22

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 22:27 لنک