حِزقی ایل 22:31 URD

31 پس مَیں نے اپنا قہر اُن پر نازِل کِیا اور اپنے غضب کی آگ سے اُن کو فنا کر دِیا اور مَیں اُن کی روِش کو اُن کے سروں پر لایا خُداوند خُدا فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 22

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 22:31 لنک