حِزقی ایل 24:23 URD

23 اور تُمہاری پگڑیاں تُمہارے سروں پر اور تُمہاری جُوتِیاں تُمہارے پاؤں میں ہوں گی اور تُم نَوحہ اور زاری نہ کرو گے پر اپنی شرارت کے سبب سے گُھلو گے اور ایک دُوسرے کو دیکھ دیکھ کر ٹھنڈی سانس بھرو گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 24

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 24:23 لنک