حِزقی ایل 24:6 URD

6 اِس لِئے خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ اُس خُونی شہر پر افسوس اور اُس دیگ پر جِس میں زنگ لگا ہے اور اُس کا زنگ اُس پر سے اُتارا نہیں گیا! ایک ایک ٹُکڑا کر کے اُس میں سے نِکال اور اُس پر قُرعہ نہ پڑے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 24

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 24:6 لنک