حِزقی ایل 25:13 URD

13 اِس لِئے خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ مَیں ادُو م پر ہاتھ چلاؤُں گا ۔ اُس کے اِنسان اور حَیوان کو نابُود کرُوں گا اور تِیمان سے لے کر اُسے وِیران کرُوں گا اور وہ ددا ن تک تلوار سے قتل ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 25

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 25:13 لنک