17 اور وہ تُجھ پر نَوحہ کریں گے اور کہیں گےہائے تُو کَیسا نابُود ہُؤاجو بحری مُمالِک سے آباد اور مشہُور شہر تھاجو سمُندر میں زورآور تھاجِس کے باشِندوں سے سب اُس میں آمد و رفتکرنے والے خَوف کھاتے تھے!۔
پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 26
سیاق و سباق میں حِزقی ایل 26:17 لنک