حِزقی ایل 26:19 URD

19 کیونکہ خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ جب مَیں تُجھے اُن شہروں کی مانِند جو بے چراغ ہیں وِیران کر دُوں گا جب مَیں تُجھ پر سمُندر بہا دُوں گا اور جب سمُندر تُجھے چُھپا لے گا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 26

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 26:19 لنک