حِزقی ایل 27:27 URD

27 تیرا مال و اسباب اور تیری اجناسِ تِجارتاور تیرے اہلِ جہاز و ناخُدا ۔تیرے رخنہ بندی کرنے والے اور تیرے کاروبارکے گُماشتےاور سب جنگی مَردجو تُجھ میں ہیں اُس تمام جماعت کے ساتھ جوتُجھ میں ہےتیری تباہی کے دِن سمُندرکے وسط میںگِریں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 27

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 27:27 لنک