حِزقی ایل 27:7 URD

7 تیرا بادبان مِصری مُنقّش کتان کا تھا تاکہ تیرےلِئے جھنڈے کا کام دے ۔تیرا شامیانہ جزائرِ الِیسہ کے کبُودی و ارغوانیرنگ کا تھا۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 27

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 27:7 لنک