حِزقی ایل 28:23 URD

23 مَیں اُس میں وبا بھیجُوں گا اور اُس کی گلِیوں میں خُون ریزی کرُوں گا اور مقتُول اُس کے درمِیان اُس تلوار سے جو چاروںطرف سے اُس پر چلے گی گِریں گے اور وہ معلُوم کریں گے کہ مَیں خُداوند ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 28

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 28:23 لنک