حِزقی ایل 28:7 URD

7 اِس لِئے دیکھ مَیں تُجھ پر پردیسِیوں کو جو قَوموں میں ہَیبت ناک ہیں چڑھا لاؤُں گا ۔ وہ تیری دانِش کی خُوبی کے خِلاف تلوار کھینچیں گے اور تیرے جمال کو خراب کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 28

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 28:7 لنک