حِزقی ایل 29:14 URD

14 اور مَیں مِصر کے اسِیروں کو واپس لاؤُں گا اور اُن کو فترُو س کی زمِین اُن کے وطن میں واپس پُہنچاؤُں گا اور وہ وہاں حقِیر مملکت ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 29

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 29:14 لنک