حِزقی ایل 29:7 URD

7 جب اُنہوں نے تُجھے ہاتھ میں لِیا تو تُو ٹُوٹ گیااور اُن سب کے کندھے زخمی کر ڈالے ۔ پِھر جب اُنہوں نے تُجھ پر تکیہ کِیا تو تُو ٹُکڑے ٹُکڑے ہو گیا اور اُن سب کی کمریں ہِل گئِیں۔

پڑھیں مکمل باب حِزقی ایل 29

سیاق و سباق میں حِزقی ایل 29:7 لنک